۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 363250
19 اکتوبر 2020 - 12:56
حدیث

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں فقیر کی توہین کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب امالی صدوق سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال الامام الرضا علیہ السلام:

مَنْ لَقِيَ فَقِيراً مُسْلِماً فَسَلَّمَ عَلَيْهِ خِلَافَ سَلَامِهِ عَلَى الْغَنِيِّ لَقِيَ اللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَ هُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ.

اگر کوئی فقیر اور نادار مسلمان کا سامنا کرے اور اسے ثروت مند شخص سے مختلف سلام کرے (یعنی جس طرح کا وہ سلام ثروت مند کو کرتا ہے اسے نہ کرے) وہ قیامت کے دن خداوند عالم سے اس حالت میں ملاقات کرے گا کہ خدا اس پر غضبناک ہو گا۔

الامالی للصدوق: 714/527

تبصرہ ارسال

You are replying to: .